Results 1 to 2 of 2

Thread: اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں ۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں ۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر

    اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں ۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر

    ہم دنیا میں رہتے ہوئے والدین ØŒ رشتہ دار، اعزہ واقارب ØŒ دوست اØ+باب، ہمسایوں اوراولاد Ú©Û’ Ø+قوق Ú©ÛŒ بات کرتے اور سنتے رہتے ہیں لیکن بالعموم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ú©Û’ ان Ø+قوق‘ جو اُمت Ú©Û’ ذمہ واجب الادا ہیں‘ Ú©Û’ Ø+والے سے Ú©Ù… ہی گفتگو Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ Ø+الیہ ایام میں جب فرانس Ù†Û’ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ شان اقدس میں ناپاک گستاخی Ú©ÛŒ جسارت Ú©ÛŒ تو اس Ú©Û’ بعد جہاں پر گستاخی Ú©Û’ تدارک Ú©Û’ Ø+والے سے گفتگو ہوئی‘ وہیں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ Ø+قوق Ú©Û’ Ø+والے سے بھی اپنے نظریات اور تصورات Ú©ÛŒ اصلاØ+ Ú©ÛŒ ضرورت Ù…Ø+سوس ہوئی Û” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ اپنے اُمتیوں پر بہت سے Ø+قوق ہیں جن Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ لیے اُمت Ú©Ùˆ ہمہ وقت کوشاں رہنا چاہیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ چند اہم Ø+قوق درج ذیل ہیں:
    ۔1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر ایمان لانا:۔
    اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ ذات پر ایمان لانے Ú©Û’ بعد ملائکہ، آسمانی کتابوں ،اللہ Ú©Û’ رسولوں ØŒ یومِ Ø+ساب اور تقدیر پر ایمان لانا بھی ضروری ہے۔ مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ نبوت پر ایمان رکھتے ہیں اور آپﷺکو اللہ تبارک وتعالیٰ کا Ù…Ø+بوب نبی اور رسول مانتے ہیں اور دنیا والوں Ú©Ùˆ اس بات Ú©ÛŒ دعوت دیتے ہیں کہ وہ بھی آپؐ Ú©ÛŒ رسالت اور نبوت پر ایمان لائیں۔
    ۔2۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا:۔
    جہاں پر آپﷺ Ú©ÛŒ رسالت اور نبوت پر ایمان لانا ضروری ہے وہیں پر نبی کریمﷺ Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ کا آخری نبی ماننا بھی ضروری ہے۔ کتاب وسنت سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ آپﷺ Ú©Û’ بعد قیامت تک کسی نئے نبی آنے Ú©Û’ کوئی امکانات نہیں رہے۔ Ø+ضرت عیسیٰ علیہ السلام قرب قیامت دمشق Ú©ÛŒ جامعہ مسجد Ú©Û’ شرقی مینار پر نازل ہوں Ú¯Û’Ø› تاہم آپؑ Ú©Ùˆ نبوت ورسالت نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ تشریف آوری سے پہلے مل Ú†Ú©ÛŒ ہے۔اس لیے آپؑ Ú©Û’ نزول سے کسی نئے نبی Ú©Û’ امکان Ú©ÛŒ گنجائش نہیں نکلتی Û” ختم نبوتﷺ Ú©Û’ Ø+والے سے اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ اØ+زاب Ú©ÛŒ آیت نمبر 40 میں ارشاد فرماتے ہیں: ''نہیں ہیں Ù…Ø+مدﷺ باپ تمہارے مردوں میں سے کسی ایک کے‘ لیکن (وہ) اللہ Ú©Û’ رسول اور خاتم النبیین (آخری نبی) ہیں ‘‘۔
    ۔3۔ نبی کریمﷺکی عظمت کا اعتراف:۔
    نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ عظمت کا اعتراف کرنا بھی ہرمسلمان Ú©Û’ لیے ضروری ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ جمیع مخلوقات میں سے جو مقام اور رتبہ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ جمیع انبیاء کرام Ú©Ùˆ Ø+اصل ہے وہ کسی دوسرے Ú©Ùˆ Ø+اصل نہیں لیکن نبی کریمﷺ Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سابقہ انبیاء کرام Ú©Û’ مقابلے پر مختلف اسباب Ú©ÛŒ وجہ سے فضیلت عطا فرمائی۔ آپﷺ Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ آفاقی اور عالمگیر نبوت عطا فرمائی۔ آپﷺ Ú©ÛŒ نبوت Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ دوام عطا فرمایا اور آپﷺکو ختم نبوت Ú©Û’ شرف سے بہرہ ور فرمایا۔ آپﷺ Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ شافعِ روزِ Ù…Ø+شر، ساقی ِ Ø+وضِ کوثر اور صاØ+بِ مقامِ Ù…Ø+مود بنایا۔ نبی کریمﷺ Ú©Ùˆ جہاں پر اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ رہتی دنیا تک Ú©Û’ لوگوں کا ہادی اور مقتدیٰ بنایا وہاں پر سفرِ معراج میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ نماز میں Ø+بیب علیہ السلام Ú©Ùˆ سابقہ انبیاء علیہم السلام کا امام بنا کر اس بات Ú©Ùˆ ثابت کر دیا کہ آپﷺ Ù…Ø+ض آنے والوں Ú©Û’ امام بن کر نہیں آئے بلکہ جانے والوں Ú©Û’ بھی امام اور مقتدیٰ ہیں۔
    Û”4۔نبی کریمﷺ سے والہانہ Ù…Ø+بت:Û”
    کسی بھی مسلمان Ú©Ùˆ نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ ذاتِ اقدس Ú©Û’ ساتھ تمام دوست اØ+باب اور رشتہ داروں سے بڑھ کر Ù…Ø+بت ہونی چاہیے اور اس وقت تک انسان کا ایمان کامل نہیں ہو سکتا جب تک وہ نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ ذاتِ اقدس Ú©Û’ ساتھ دنیا Ú©ÛŒ تمام چیزوں سے بڑھ کر پیار نہیں کرتا Û” اس Ø+قیقت کا اظہار اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ توبہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 24میں یوں کیا: ''کہہ دیجئے اگر ہیں تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارا خاندان اور وہ مال (کہ) تم Ù†Û’ کمایا اُن Ú©Ùˆ اور (وہ ) تجارت (کہ) تم ڈرتے ہو اُس Ú©Û’ مندا Ù¾Ú‘ جانے سے اور (وہ) گھر (کہ) تم پسند کرتے ہو اُنہیں‘ زیادہ Ù…Ø+بوب ہیں تمہیں اللہ اوراس Ú©Û’ رسول سے اور اس Ú©ÛŒ راہ میں جہاد کرنے سے تو تم انتظار کرو یہاں تک Ù„Û’ آئے اللہ اپنے Ø+Ú©Ù… Ú©Ùˆ ØŒ اور اللہ نہیں ہدایت دیتا نافرمانی کرنے والے لوگوں Ú©Ùˆ ‘‘۔ اسی طرØ+ مختلف اØ+ادیثِ مبارکہ سے بھی یہ بات واضØ+ ہوتی ہے کہ نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ ذاتِ اقدس Ú©Û’ ساتھ والہانہ Ù…Ø+بت کرنا ہر مسلمان Ú©Û’ لیے ضروری ہے۔ اس Ø+والے سے دو اہم اØ+ادیث درج ذیل ہیں:
    Û”1Û” صØ+ÛŒØ+ بخاری میں Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بیشک رسول اللہﷺنے فرمایا: قسم ہے اس ذات Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ قبضۂ قدرت میں میری جان ہے‘ تم میں سے کوئی بھی صاØ+بِ ایمان نہ ہو گا جب تک میں اس Ú©Û’ والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا Ù…Ø+بوب نہ بن جاؤں۔
    Û”2۔صØ+ÛŒØ+ بخاری میں Ø+ضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ Ù†Û’ فرمایا : ''تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس Ù†Û’ ایمان Ú©ÛŒ مٹھاس Ú©Ùˆ پا لیا۔ اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس Ú©Û’ نزدیک سب سے زیادہ Ù…Ø+بوب بن جائیں، دوسرے یہ کہ وہ کسی انسان سے Ù…Ø+ض اللہ Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ لیے Ù…Ø+بت رکھے۔ تیسرے یہ کہ وہ کفر میں واپس لوٹنے Ú©Ùˆ ایسا برا جانے جیسا کہ آگ میں ڈالے جانے Ú©Ùˆ برا جانتا ہے۔‘‘
    ۔5۔نبی کریمﷺ کی غیر مشروط اطاعت:۔
    مسلمانوں Ú©Û’ لیے نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ غیر مشروط اطاعت کرنا بھی انتہائی ضروری ہے۔ جو شخص نبی کریمﷺ Ú©Û’ اØ+کامات Ú©Ùˆ مانتا ہے درØ+قیقت Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ اطاعت Ú©Ùˆ اختیار کرتا ہے؛ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ نساء Ú©ÛŒ آیت نمبر 80میں ارشاد فرماتے ہیں: ''جو اطاعت کرے گا رسول اللہﷺ Ú©ÛŒ تو درØ+قیقت اس Ù†Û’ اطاعت Ú©ÛŒ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ ‘‘۔
    اسی طرØ+ سورہ آل عمران میں اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ بیان کیا گیا ہے کہ جو اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ نبیﷺ Ú©ÛŒ اطاعت کرتا ہے وہ اللہ کا Ù…Ø+بوب بن جاتا ہے۔ سورہ آل عمران Ú©ÛŒ آیت نمبر 31میں ارشاد ہوا:''آپ کہہ دیں اگر تم Ù…Ø+بت کرتے ہو اللہ سے تو میری پیروی کرو‘ اللہ تم سے Ù…Ø+بت کرنے Ù„Ú¯Û’ گااور وہ معاف کر دے گا تمہارے گناہ اور اللہ بہت بخشنے والا بہت مہربان ہے‘‘۔
    ۔6۔ نبی کریمﷺ کی ذاتِ اقدس پر درودبھیجنا:۔
    اچھا انسان ہمیشہ اپنے Ù…Ø+سنوں کا قدردان ہوتا اور ان Ú©Ùˆ اپنی دعاؤں میں یاد رکھتا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ بنی اسرائیل میں اپنے والدین Ú©Û’ لیے دعا کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا ‘ اسی طرØ+ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ قرآن مجید میں اہل ایمان Ú©Ùˆ اس بات Ú©ÛŒ بھی تلقین Ú©ÛŒ ہے کہ انہیں نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ ذاتِ اقدس پر درود بھیجنا چاہیے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ اØ+زاب Ú©ÛŒ آیت نمبر 56میں ارشاد فرماتے ہیں : ''بلاشبہ اللہ اور اُس Ú©Û’ فرشتے صلوٰۃ (رØ+مت ) بھیجتے ہیں نبی (ï·º) پر، اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی درود بھیجو اُس (نبیﷺ) پر اور تم سلام بھیجو‘ خوب سلام بھیجو‘‘۔ Ø+دیث مبارکہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جو شخص آپﷺ پر مسلسل درود Ùˆ سلام بھیجتا رہتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ اس Ú©Û’ گناہ معاف فرما دیتے ہیں اور اس Ú©Û’ غموں Ú©Ùˆ دور کر دیتے ہیں۔
    ۔7۔سیرت النبیﷺ اور نعت رسول مقبول کا بیان:۔
    مسلمانوں پر یہ بھی لازم ہے کہ آپﷺ Ú©ÛŒ سیرت اور نعتِ نبیﷺ Ú©Ùˆ بیان کریں Û” Ø+ضر ت Ø+سان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جاری ہونے والا یہ سلسلہ تاØ+ال جاری وساری ہے۔ ہر دور میں سیرت نگار اور نعت خواں اپنے اپنے انداز میں اپنے اپنے جذبات اور اØ+ساسات کا اظہار کرتے Ø¢ رہے ہیں اور قیامت تک یہ سلسلہ جاری Ùˆ ساری رہے گا۔ سیرت بیان کرنے والے اور نعت کہنے والے Ú©Ùˆ اس بات Ú©Ùˆ مد نظر رکھنا چاہیے کہ یہ کام انتہائی ذمہ داری کا کام ہے اور اس Ø+والے سے غیر مستند اور کمزور گفتگو کرنا درست نہیں۔ جو بات بھی کہی جائے کتاب وسنت Ú©Û’ مطابق ہونی چاہیے اور تØ+قیق اور صØ+ت Ú©Û’ معیار پر پوری اترنی چاہیے تاکہ صØ+ÛŒØ+ طور پر آپﷺ Ú©ÛŒ سیرت سے دنیا والوں Ú©Ùˆ آگاہ کیا جا سکے۔
    Û”8۔آپﷺ Ú©ÛŒ Ø+رمت کا دفاع کرنا:Û”
    نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ عزت، ناموس اور Ø+رمت کا دفاع کرنا بھی ہر مسلمان Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ کتاب وسنت اور صØ+ابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین Ú©Û’ طرزِ عمل سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ Ø+رمت رسول اللہﷺ پر Ø+ملہ کرنے والا شخص واجب القتل ہے۔ پاکستان میں اس شرعی فیصلے Ú©Ùˆ قانونی Ø´Ú©Ù„ دی جا Ú†Ú©ÛŒ ہے Û” چنانچہ 295-c Ú©Û’ قانون کا استعمال کرتے ہوئے Ø+رمت رسول اللہﷺ پر Ø+ملہ کرنے والے Ú©Ùˆ قانونی طریقے سے کیفر کردار تک پہنچانا ریاست Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے اور تمام مسلمانوں Ú©Ùˆ اس Ø+والے سے اپنی ذمہ داری Ú©Ùˆ ادا کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرنی چاہیے۔
    ۔9۔نبی کریمﷺ کے عطا کردہ نظام کا قیام:۔
    نبی کریمﷺ ایک ایسا کامل نظام Ù„Û’ کر آئے جو زندگی Ú©Û’ تمام شعبوں پر Ù…Ø+یط تھا۔ اُس نظام Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ آپﷺ Ú©ÛŒ Ø+یات مبارکہ اور آپﷺ Ú©Û’ خلفائے عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین Ú©ÛŒ زندگیوں میں باقی ادیان پر غالب کر دیا تھا۔ اسلامی نظام عرصہ دراز تک سیاسی ØŒ سماجی اور معاشی Ø+والے سے انسانوں Ú©ÛŒ رہنمائی کرتا رہا اور دنیا پر غالب رہا۔ مسلمانوں Ú©ÛŒ بدعملی Ú©ÛŒ وجہ سے بتدریج ہم اس عظیم نظام Ú©Û’ فیوض وبرکات سے Ù…Ø+روم ہوتے Ú†Ù„Û’ گئے۔ اس نظام Ú©Û’ اØ+یا Ú©Û’ لیے کوشش کرنا ازØ+د ضروری ہے اور ہم تمام مسلمانوں Ú©Ùˆ انفرادی اور اجتماعی Ø+یثیت میں اس نظام Ú©Û’ قیام Ú©Û’ لیے بھرپور انداز میں جستجو کرنی چاہیے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب Ú©Ùˆ نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہٖ وسلم Ú©Û’ Ø+قوق ادا کرنے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے۔ آمین !




  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں ۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •